Home / اہم خبریں / نیشنل پریس کلب میہڑ کا شہر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم لوگوں میں پمفلیٹ تقسیم کیے گئے

نیشنل پریس کلب میہڑ کا شہر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم لوگوں میں پمفلیٹ تقسیم کیے گئے

میہڑ (بیورو رپورٹ) نیشنل پریس کلب میہڑ کے سربراہ اکبر پنہور، صدر عبدالرحمن قمبرانی، محمد علی شیخ، غلام حسین پہنور، عبدالغنی میرانی، عبدالغفار شاہانی،  مجاہد گورڑ، سارنگ جہتیال، سدہیر چانڈیو، نزاکت پاہی اور دیگر صحافیوں کی جانب  سے  کرونا وائرس  کی  وباء سے  بچاؤ کے لیے آگاہی مہم شروع  کی اور نیشنل پریس کلب میہڑ سے پورے  شہر کا گشت کرتے ہوئے گھنٹہ گھر چوک تک لوگوں میں آگاہی مہم کے پمفلیٹ تقسیم کیے گئے اس موقع پر نیشنل پریس کلب کی صحافیوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم عوام کو کورونا  وائرس متعلق آگاہی دے رہیں ہیں تاکہ جلد از جلد کورونا وائرس کا خاتمہ ہو انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے اپیل کی کہ کورونا متاثرین کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں اور بیروزگار لوگوں کے لیے راشن سمیت وظیفہ دیکر بے چینی دور کی جاۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے