Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی وومن فیڈریشن کی مرکزی نائب صدر و وومن ونگ میرپورخاص کی جانب سے رحیم نگر کرسچن کالونی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا

پی ٹی آئی وومن فیڈریشن کی مرکزی نائب صدر و وومن ونگ میرپورخاص کی جانب سے رحیم نگر کرسچن کالونی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف وومن فیڈریشن کی مرکزی نائب صدر محترمہ کنول اعجاز پی ٹی آئی وومن ونگ میرپورخاص کی رہنماء صبا قاضی کی جانب سے رحیم نگر کرسچن کالونی میرپورخاص میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا۔ رحیم نگر کرسچن کالونی کے مکینوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے طریقے بتائے گئے اور ان میں ڈیٹول سوپ مفت تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر روبینہ بابلانی اور قاضی عمران بھی موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے