Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی سی آئی اے کی کرونا وائرس سے متعلق عوام میں آگاہی مہم جاری، عام شہریوں و پولیس اسٹاف میں ماسک تقسیم

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی سی آئی اے کی کرونا وائرس سے متعلق عوام میں آگاہی مہم جاری، عام شہریوں و پولیس اسٹاف میں ماسک تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سی آئی اے عبدالخالق وگھن کی کرونا وائرس سے متعلق عوام میں آگاہی مہم جاری، عام شہریوں و پولیس اسٹاف میں ماسک تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سی آئی اے کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق شہریوں میں آگاہی مہم جاری،
اس دوران ڈی ایس پی سی آئی اے کی جانب سے کرونا وائرس کے پیش نظر عام لوگوں و پولیس اسٹاف میں سینیٹائیزر اور ماسک کی افادیت و استعمال کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور مفت ماسک تقسیم کئے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی ایچ ایف کی کفایت شعاری مہم، عہدیداروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک میں جاری کفایت شعاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے