Home / اہم خبریں / محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کردی ہے

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کردی ہے

لاہور (بیورو رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ صوبے میں عوامی اجتماعات اور گروپس کے اکٹھے ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے