تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایچ او قائد آباد نے مجید کالونی میں شادی کی کے لئے لگائے ڈیکوریشن کے سامان کو اکھاڑ کر سندھ حکومت کے کرونا وائرس کے احکامات کو یقینی بنادیا

ایس ایچ او قائد آباد نے مجید کالونی میں شادی کی کے لئے لگائے ڈیکوریشن کے سامان کو اکھاڑ کر سندھ حکومت کے کرونا وائرس کے احکامات کو یقینی بنادیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ کی جانب سے کرونا وائرس کی وجہ سے شادی بیاہ و دیگر تقریبات جن میں عوامی ہجوم ہو ان اجتماعات پر پابندی کی وجہ سے ایس پی ملیر نے قائد آباد تھانہ کے علاقہ مجید کالونی میں شادی کی ایک تقریب کے لئے لگائے شامیانہ و دیگر سازو و سامان کو اکھاڑنے کے لئے ایس ایچ او تھانہ قائد آباد کو فوری احکامات جاری کئے، جس پر ایس ایچ او قائد آباد نے فوری طور کاروائی کرتے ہوئے تقریب کے لئے لگائے ڈیکوریشن کے سامان کو اکھاڑ کر سندھ حکومت کے احکامات کو یقینی بنادیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری حکومتی و اپوزیشن ارکان نے تجاویز اور تحفظات پیش کر دیے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے