Home / اہم خبریں / وومن ڈے کے سلسلے میں نمائشی جس میں پی این ایف نیٹ بال اکیڈمی نے ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی کو سات کے مقابلے دس گولوں سے شکست دے کر وومن ڈے میچ جیت لیا

وومن ڈے کے سلسلے میں نمائشی جس میں پی این ایف نیٹ بال اکیڈمی نے ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی کو سات کے مقابلے دس گولوں سے شکست دے کر وومن ڈے میچ جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورڑس بورڈ کوچنگ سینٹر کراچی کے زیر اہتمام وومن ڈے کے سلسلے میں نمائشی نیٹ بال میچ پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں کھیلا گیا جس میں پی این ایف نیٹ بال اکیڈمی نے ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی کو سات کے مقابلے دس گولوں سے شکست دے کر وومن ڈے میچ جیت لیا۔ اس میچ کے مہمان خصوصی پی ایس بی کے ڈایکٹر محمد رفیق احمد پیرزادہ تھے۔ اس موقع پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، سندھ وومن نیٹ بال ٹیم کی مینجر سارہ خان اور ایلیٹ نیٹ بال کی مینیجر سعدیہ زاہد بھی موجود تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے