تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سوات پریس کلب میں شہید صحافی جاوید اللہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرینس کا انعقاد کیا گیا

سوات پریس کلب میں شہید صحافی جاوید اللہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرینس کا انعقاد کیا گیا

سوات (بیورو رپورٹ) سوات پریس کلب میں شہید صحافی جاوید اللہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرینس کا انعقاد کیا گیا، تعزیتی ریفرنس میں صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی، تعزیتی ریفرینس میں جاویداللہ کو خراج تحسین پیش گیا، اور حکومت سے شہید صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری اور سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا، صحافیوں کا کہنا تھا کہ جاوید اللہ کے قاتلوں کی گرفتاری قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے ٹیسٹ کیس ہے، انہوں نے حکومت سے شہید صحافی کے اہل خانہ کو شہدا پیکیج دینے کا بھی مطالبہ کیا، پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم اور یونین آف جرنلسٹس کے صدرمحبوب علی کا کہنا تھا کہ جاوید اللہ کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا جاۓ گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے