Home / اہم خبریں / سابق آئی جی سندھ کی مزار قائد پر حاضری، سندھ میں خدمت کا موقع دینے پر حکومت سندھ اور حکومت پاکستان کا شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹرسید کلیم امام

سابق آئی جی سندھ کی مزار قائد پر حاضری، سندھ میں خدمت کا موقع دینے پر حکومت سندھ اور حکومت پاکستان کا شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹرسید کلیم امام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عہدے کا چارج چھوڑنے کے بعد سابق آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے مزار قائد کا دورہ کیا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ڈاکٹرسید کلیم امام نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ اللہ‌ پاک امن و امان کی فضا کو قائم و دائم رکھے اور اہلیان سندھ کو مذید خوشحالی دے۔ سندھ میں خدمت کا موقع دینے پر حکومت سندھ اور حکومت پاکستان کا شکر گزار ہوں۔ بعد اذاں ڈاکٹر سید کلیم امام والدہ کی قبر پر گئے فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے