Home / اہم خبریں / سیالکوٹ میں اب مقدمات، ایف آئی آر اور ایم ایل سی کی نقول کا حصول ہوا انتہائی آسان

سیالکوٹ میں اب مقدمات، ایف آئی آر اور ایم ایل سی کی نقول کا حصول ہوا انتہائی آسان

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت یاسمین) اب مقدمات، ایف آئی آر اور ایم ایل سی کی نقول کا حصول ہوا انتہائی آسان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ نے چھ ماہ کی شبانہ روز محنت کے بعد ریکارڈ سنٹر اور سہولت سنٹر بناکر شہریوں کو مہینوں کچہری اور وکلاء کے دفاتر کے چکروں سے نجات دلا دی، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے ریکارڈ سہولت سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے