تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صوبائی حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تفتان میں آئسولیشن سینٹر قائم، سرحدی علاقے میں ڈاکٹرز تعینات

صوبائی حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تفتان میں آئسولیشن سینٹر قائم، سرحدی علاقے میں ڈاکٹرز تعینات

کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) صوبائی حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تفتان میں آئسولیشن سینٹر قائم، سرحدی علاقے میں ڈاکٹرز تعینات کردیے ہیں جبکہ صوبائی حکومت نے وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے لیے 5 الگ الگ کمیٹیاں بنادیں، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے والے زائرین کو پاکستان ہاؤس میں ٹھہرایا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے