Home / Home / راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار، ملزمان نے دو قریبی دوستوں کو سیر کے بہانے کہوٹہ لے جا کر جنگل میں باندھ کر تشدد کیا اور ناک کاٹ کر رقم ، موبائل فون چھینا تھا، پولیس نے متاثرہ اشخاص کی درخواست پر دو نامزد اور تین نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا، پولیس نے واردات میں ملوث نامزد ملزم ساجد اورنگزیب عرف ساجا کو گرفتار کرلیا، ملزم کے انکشاف پر دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے