تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک بن چکا ہے، 6 ماہ کے دوران 89 ہزار غیر ملکیوں نے پاکستانی ویزوں کی درخواست دی ہے۔ چیئرمین ہلپر ویلفیئر ٹرسٹ طلحہ بیگ

پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک بن چکا ہے، 6 ماہ کے دوران 89 ہزار غیر ملکیوں نے پاکستانی ویزوں کی درخواست دی ہے۔ چیئرمین ہلپر ویلفیئر ٹرسٹ طلحہ بیگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک بن چکا ہے۔ 6 ماہ کے دوران 89 ہزار غیر ملکیوں نے پاکستانی ویزوں کی درخواست دی ہے۔ 6 ماہ کے دوران 89 ہزار غیر ملکیوں کا پاکستانی ویزوں کے لئے درخواست دینا دنیا کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پہ اعتماد کا اظہار ہے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کی بدولت پاکستان محفوظ ملک بن گیا ہے دنیا بھر کے سیاحوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین ہلپر ویلفیئر ٹرسٹ طلحہ بیگ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت دنیا کا امن و امان کے حوالے سے محفوظ ترین ملک بن چکا ہے۔ یوروپین، امریکہ اور نیٹو ممالک کے ساؤتھ ایسٹ ایشیا کے باشندے پاکستان میں سیر و تفریح اور مطالعاتی دوروں پر آنا شروع ہو گئے ہیں اس سے پاکستان میں معیشت مضبوط ہونا شروع ہوگی اور زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے یہ خوش آئند بات ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا کے ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے