تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چند پیسوں کے عیوض کے طلباء سے بڑا فراڈ۔ ماڈل کالج میرپورخاص کے فراڈی ملازم اور کالج کے عملے نے امتحانی سلپ دینے کے بہانے فی طالبعلم 5 ہزار سے 25 ہزار لئے

چند پیسوں کے عیوض کے طلباء سے بڑا فراڈ۔ ماڈل کالج میرپورخاص کے فراڈی ملازم اور کالج کے عملے نے امتحانی سلپ دینے کے بہانے فی طالبعلم 5 ہزار سے 25 ہزار لئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چند پیسوں کے عیوض میرپورخاص کے طالب علموں سے بڑا فراڈ۔ ماڈل کالج میرپورخاص کے فراڈی ملازم سلمان مہر اور کالج کے عملے نے امتحانی سلپ دینے کے بہانے فی طالب علم سے ہانچ ہزار سے پچیس ہزار لئے۔ امتحانی سلپ نہ ملی طالب علموں کا سال ضائع ہوگیا۔ ماڈل کالج میرپورخاص کے ملازم سلمان مہر نے 150 سے زائد بی ایس سی، بی کام اور بے اے کے طلبہ کے ساتھ فراڈ کیا۔ امتحان شروع ہونے کے باوجود طلبہ کو امتحانی سلپ نہیں مل سکی۔ سیکڑوں طلبہ ماڈل کالج پہنچے، سلمان مہر کالج سے فرار ہوگیا۔ طلبہ نے مقدمے کے اندراج کے لیئے ٹاؤن تھانے پہنچ کر احتجاج کیا۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

دورۂ سری لنکا: پاکستان ویمن ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے