تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بدین کے گاؤں سھراب نظامانی کے اسکول پر نامعلوم افراد کی تھوڑ پھوڑ اور سرکاری ریکارڈ کو نقصان پہنچانے کی مذمت کرتے ہیں- صدر پاسبان ضلع سانگھڑ

بدین کے گاؤں سھراب نظامانی کے اسکول پر نامعلوم افراد کی تھوڑ پھوڑ اور سرکاری ریکارڈ کو نقصان پہنچانے کی مذمت کرتے ہیں- صدر پاسبان ضلع سانگھڑ

ٹنڈوآدم (بیورو رپورٹ) پاسبان ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی نے بدین کے گاؤں سھراب نظامانی کے پرائمری اسکول پر نامعلوم افراد کی اسکول فرنیچر کی تھوڑ پھوڑ اور سرکاری ریکارڈ کو نقصان پہنچانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سازشی عناصر سندھ کے مخصوص علاقوں کے اسکولوں کو اپنی زاتی جاگیر سمجھتے ہیں۔ شر پسند عناصر نے اسکول میں تھوڑ پھوڑ کرکے طالبعلموں اور اساتذہ میں خوف پیدا کرنے کے لئے گھٹیا حرکت کرکے خوف حیراس پھیلانے کی کوشش کی تاکہ کوئی غریب کا بچہ پڑھ لکھ نہ لیں۔ ہم وزیر تعلیم گورنر سندھ اور وزیراعلی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے سازشی عناصر کے خلاف فوری طور پر کاریں خوف ختم ہوسکے۔ اور تعلیم کے معیار بہتر طریقے سے انجام دے سکیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے