Home / اہم خبریں / گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کُلانچ تربت روڈ پر کاروائی۔ مشکوک پہاڑی میں چھپائی گئی 82 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد

گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کُلانچ تربت روڈ پر کاروائی۔ مشکوک پہاڑی میں چھپائی گئی 82 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد

گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کُلانچ تربت روڈ پر کاروائی۔ مشکوک پہاڑی میں چھپائی گئی 82 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ پکڑی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 2,273.04 ملین روپے کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ ملزمان رات کے اندھیرے اور پہاڑی علاقے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے