Home / اہم خبریں / سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب ڈنڈہ بردار غنڈوں کا باراتیوں کی وین پر دھاوا

سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب ڈنڈہ بردار غنڈوں کا باراتیوں کی وین پر دھاوا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب ڈنڈہ بردار غنڈوں کا باراتیوں کی وین پر دھاوا، غنڈے وین میں سوار خواتین کو بھی ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے، نیا قائم شدہ ٹول پلازہ سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے شہریوں کے لیئے وبال جان بن گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے