Home / اہم خبریں / روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا ماہانہ اجلاس

روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا ماہانہ اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کے ترجمان کے مطابق المرکز روحانی میں روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں درج ذیل امور پر گفتگو ہوئی اور فیصلے لئے گئے، تمام برانچز کے کوآرڈینیٹر کا تعین۔ آنے والے ماہوار پروگرام کو مرحوم خلیفہ لاکھو صاحب اور مولانا زاہد صاحب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے مختص کیا گیا۔ برانچز کے ساتھ مزید بہتر رابطہ قائم کیا جائے میٹنگ میں خصوصی شرکت محمد حسین طاہری جنرل سیکرٹری صوبہ سندھ زون 2 نے کی اور اسکے علاوہ ضلعی عہدیداران نے کی۔ میٹینگ کےاختتام میں دعا کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے