تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر تعلقہ پولیس اسٹیشن پر عدالتی چھاپہ، غیر قانونی تحویل میں رکھے گئے دو نوجوان بازیاب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر تعلقہ پولیس اسٹیشن پر عدالتی چھاپہ، غیر قانونی تحویل میں رکھے گئے دو نوجوان بازیاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر زیر دفعہ 491 کے تحت پر تعلقہ پولیس اسٹیشن پر عدالتی چھاپہ، غیر قانونی تحویل میں رکھے گئے دو نوجوان بازیاب، فرسٹ جوڈیشل مجسٹریٹ میرپورخاص نے درخواست گزار عرس لغاری کی درخواست پر تعلقہ پولیس اسٹیشن میں چھاپہ مارکر غیر قانونی تحویل میں رکھے گئے دو نوجوان معشوق علی لغاری اور مبارک لغاری کو بازیاب کرا لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کے یو جے دستور کے اجلاس عام میں باڈی کی کارکردگی پر اراکین کا اظہار اطمینان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے اجلاس عام میں اراکین نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے