تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ میں مراد پور کے علاقے ہڑڑ میں تالہ توڑ گروپ متعدد دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار

سیالکوٹ میں مراد پور کے علاقے ہڑڑ میں تالہ توڑ گروپ متعدد دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں مراد پور کے علاقے ہڑڑ میں تالہ توڑ گروپ متعدد دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار، پولیس مقدمہ درج کرنے کے بعد بھی تالہ توڑ گروپ کو پکڑنے میں ناکام، اہل علاقہ کا ڈی پی او سیالکوٹ سے اس علاقے میں پولیس گشت بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے