Home / اہم خبریں / کراچی میں سردی کی نئی لہر، سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی، سائبرین ہواؤں کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی میں سردی کی نئی لہر، سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی، سائبرین ہواؤں کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں سردی کی نئی لہر، سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی، سائبرین ہواؤں کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا، کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، موجود درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، آج ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 32 فیصد ہے، 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی یہ لہر 31 جنوری سے 1 فروری تک برقرار رہنے کا امکان ہے اس دوران درجہ حرارت 9 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے