Home / اہم خبریں / راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری، گوجر خان پولیس نے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 4 قمار باز گرفتار کرلئے

راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری، گوجر خان پولیس نے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 4 قمار باز گرفتار کرلئے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری، گوجر خان پولیس نے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 4 قمار باز گرفتار کر لئے، جوۓ پر لگی رقم 16000 روپے، 1 موبائل فون، دیگر آلات جواء قبضہ میں لے لیا گیا، گرفتار ملزمان میں یاسر اورنگزیب، نور اللہ خان، بابر پرویز اور واجد محمود شامل ہیں، ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، ایس پی صدر ضیاءالدین نے کہا ہے کہ معاشرتی برائیوں اور قانون شکنوں کے خاتمہ کیلئے کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے