Home / اہم خبریں / ڈی پی او سیالکوٹ نے ایس ایچ او حاجی پورہ اکرم شہباز کو تھانہ نیکاپورہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا

ڈی پی او سیالکوٹ نے ایس ایچ او حاجی پورہ اکرم شہباز کو تھانہ نیکاپورہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے دبنگ ایس ایچ او حاجی پورہ اکرم شہباز کو تھانہ نیکاپورہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا جبکہ انسپکٹر اعجاز کو ایس ایچ او حاجی پورہ تعینات کیا ،، یاد رہے کہ اکرم شہباز پہلے بھی تھانہ نیکاپورہ تعینات رہ چکے ہیں اور اپنی تعیناتی کے دوران نیکاپورہ سے منشیات فروشی کا خاتمہ لرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا تھا جن میں ایسے خاندان بھی تھے جن کو پولیس گرفتار نہ کرتی تھی اور اکرم شہباز نے بطور ایس ایچ او ان کو بھی پابند سلاسل کیا تھا، اور شہری یقین رکھتے ہیں کہ اکرم شہباز بطور ایس ایچ او نیکاپورہ علاقہ سے منشیات فروشی کا قلع قمر کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے