Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد سے مبینہ اغوا شدہ ہندو لڑکی کی بازیابی کے لیئے سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد سے مبینہ اغوا شدہ ہندو لڑکی کی بازیابی کے لیئے سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد سے مبینہ اغوا شدہ ہندو لڑکی کی بازیابی کے لیئے سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ شرمیتی کلاونتی عرف کویتا کی بازیابی کے لیئے میرپورخاص کوٹ غلام، سامارو، کنری روڈ بلاک رہا۔ احتجاج کرنے والوں میں خواتین کی بڑی تعداد شامل۔ ہماری بیٹی بازیاب کرواکر دو کلاونتی کے ماں باب ورثاء کا سڑک پر لیٹ کر احتجاج۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی مظاہرین سے بات چیت۔ لڑکی کو بازیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ زرائع کے مطابق کلاونتی نے مقامی نوجوان غلام مصطفی سے نکاح کرکے مذہب تبدیل کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا پشاور میں افتتاح، جدید سفری سہولیات متعارف

پشاور، (نوپ نیوز) پاکستان ریلویز کی جانب سے اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا باقاعدہ افتتاح …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے