Home / اہم خبریں / اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تمام منتخب عہدیداران و اراکین کو پاکستان باکسنگ کی جانب سے مبارکباد

اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تمام منتخب عہدیداران و اراکین کو پاکستان باکسنگ کی جانب سے مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تمام منتخب عہدیداران و اراکین کو پاکستان باکسنگ سے منسلک تمام سابق و موجودہ اولمپیئن، انٹرنیشنل، نیشنل، صوبائی و علاقائی کوچز، ریفری ججز، باکسرز اور آفیشلز کی جانب سے بہت بہت مبارک قبول ہو۔ علی اکبر شاہ قادری، محمد اکرم خان، غلام حسین پٹنی، عبدالشید قمبرانی (سندھ) اصغر علی چنگیزی، سید محمد شریف (بلوچستان)، ارشد جاوید قریشی، بابر علی خان (پنجاب) عطرت نظیر (خیبر پختونخوا) سید عون عباس، شاھد الحق (اسلام آباد) اولمپیئن محمد سراج (فاٹا) اولمپیئن احمد علی خان (گلگت بلتستان) نے اپنے بیانات میں کہا کہ سندھ کے اسپورٹس جرنلسٹ نے ہمیشہ غیر جانبداری سے تمام اولمپک و نان اولمپک اسپورٹس اور انکے کھلاڑیوں کی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے بھرپور حوصلہ افزائی کی ہے اور ہمیں امید ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہیگا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے