Home / اہم خبریں / عمران خان دنیا بھر کے کرکٹرز کے لئے قابل فخر ہیں- سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بارڈر

عمران خان دنیا بھر کے کرکٹرز کے لئے قابل فخر ہیں- سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بارڈر

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹرزکی جانب سے عمران خان کووزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد، دنیا بھر سے معروف انٹرنیشنل کرکٹرز کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بھی اب تک جاری ہے۔ 25 جولائی کو ہونیوالے پاکستان کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی سوشل میڈیا پر جشن کا سا سماں دکھائی دیا۔ سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بارڈر نے اپنے پیغام میں عمران خان کو مبارک باد دی اور کہا کہ عمران خان دنیا بھر کے کرکٹرز کے لئے قابل فخر ہیں اور انہیں امید ہے کہ عمران خان اپنے لوگوں کی خدمت کریں گے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے