Home / اہم خبریں / ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے سالانہ انتخابات سال 2020 کے لئے لبرل اور ڈیموکریٹک پینل کے امیدوار کامیاب

ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے سالانہ انتخابات سال 2020 کے لئے لبرل اور ڈیموکریٹک پینل کے امیدوار کامیاب

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے سالانہ انتخابات سال 2020 کے لئے لبرل اور ڈیموکریٹک پینل کے امیدوار کامیاب۔ ایوان صحافت میرپورخاص کے سرپرست اعلیٰ کے لئے ملک عبدالرزاق منتخب، جبکہ لبرل پینل سے ہاشم شر صدر ایوان صحافت میرپورخاص منتخب، ڈیموکریٹ پینل سے مختیار کیریو سینئر نائب صدر منتخب، جبکہ لبرل پینل سے عبدالغفار رند نائب صدر منتخب، لبرل پینل سے فضل شر جنرل سیکریٹری کی نشت پر کامیاب، اطلاعات سیکریٹری کے لئے ڈیموکریٹک پینل سے بابو شرف الدین لٍغاری کامیاب جبکہ خزانچی کے لئے لبرل پینل سے کاشف غوری کامیاب، میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ( میما) کے لئے سال 2020 کے لیئے صدر غفار شر، نائب صدر مشتاق خاصخیلی، جنرل سیکریٹری کے لئے منور خاصخیلی، اطلاعات سیکریٹری نور نبی چانڈیو، خزانچی زمان قائم خانی آفیس سیکریٹری ذیشان شیخ منتخب، مینیجنگ کمیٹی کے لئے وارث خاصخیلی، فضل لغاری، شاہ بیگ منگسی، یاسر بلوچ، ملک عارف، محمد ریاض اور دیگر منتخب۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے