تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں چنگ چی رکشے کا ٹائر نکلنے سے حادثے میں 1 بچہ جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

میرپورخاص میں چنگ چی رکشے کا ٹائر نکلنے سے حادثے میں 1 بچہ جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) درگاہ ناگی شاہ کھان روڈ پر چنگ چی رکشہ کا ٹائر نکل جانے سے ایک بچہ جانبحق جبکہ تین خواتین سمیت 6 افراد زخمی- خواجہ اسٹاپ کے رہائشی بھیل برادری کے خاندان کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے-جانبحق ہونے بچے کی شناخت سات سالہ نند لال ولد ڈاکٹر ہرلال کے نام سے ہوئی سے ہے- تین خواتین تین بچوں سمیت چھ زخمی ہوگئے.زخمیوں میں شریمتی پریمی زوجہ ہرلال، شریمتی کینکو، شریمتی کویتا اور تین بچے زخمیوں میں شامل.زخمیوں اور جانبحق ہونے والے بچے کی لاش کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے