Home / اہم خبریں / میرپورخاص تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی حدود گوٹھ دیال گڑھ اسٹاف پر رات دیر چوری کی واردات، دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

میرپورخاص تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی حدود گوٹھ دیال گڑھ اسٹاف پر رات دیر چوری کی واردات، دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی حدود گوٹھ دیال گڑھ اسٹاف پر رات دیر چوری کی واردات میں احمد دین جٹ کیلاش میگھواڑ اور پونم کی دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چور چوری کرکے لے گئے۔ تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس نے جاۓ وقوعہ پر پہچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ متاثرین کا احتجاج جاری ہے، متاثرین کا کہنا ہے کہ تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی لاپرواہی کی وجہ سے کرائم میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے