تازہ ترین
Home / اہم خبریں / زیادتی کے مشہور مقدمہ میں سیالکوٹ ماڈل کورٹ کی عدالت نے ملزم کو عمر قید اور دو لکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

زیادتی کے مشہور مقدمہ میں سیالکوٹ ماڈل کورٹ کی عدالت نے ملزم کو عمر قید اور دو لکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ ماڈل کورٹ کی عدالت ایڈشنل سیشن جج شازیہ چیمہ نے زیادتی کے ملزم کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔ سیالکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ میں زیادتی کے مشہور مقدمہ میں ملزم سعید عباس نے 11 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزم کو دو لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا عدم جرمانہ کی صورت میں 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان انڈر 15 ورلڈ کپ کیمپ کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور، (نوپ اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے آذربائیجان میں ہونے والے فیفا انڈر 15 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے