Home / اہم خبریں / پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارتی فورسز کا جذبہ خیر سگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کیا

پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارتی فورسز کا جذبہ خیر سگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کیا

لاہور (نوپ نیوز) پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز، پاکستان رینجرز پنجاب اور بارڈرسیکیورٹی فورس انڈیا کے مابین ایک دوسرے کے قومی اورمذہبی تہواروں پر روایتی طور پر مٹھائی کے تحفوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی پر بھی دونوں فورسز نے ایک دوسرے کو مٹھائی کا تحفہ دیا۔ واضح رہے کہ ماضی میں سرحدی کشیدگی کی وجہ سے کئی مواقعوں پر دونوں فورسزکے مابین مٹھائی کا تبادلہ نہیں ہوسکا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے