تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دادو کی تحصیل میہڑ کے گاؤں محمد خان چنڈ میں نوجوان بھتیجے نے اپنے 50 سالہ چچا کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ پولیس کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار

دادو کی تحصیل میہڑ کے گاؤں محمد خان چنڈ میں نوجوان بھتیجے نے اپنے 50 سالہ چچا کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ پولیس کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار

دادو (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) دادو کی تحصیل میہڑ کے گاؤں محمد خان چنڈ میں نوجوان بھتیجے تعمیر چنڈ نے اپنے 50 سالا چچا گدا حسین چنڈ کو گولیاں مار کر قتل کردیا واقعے کے فوری بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو سیل کیا اور مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم اور مزید قانونی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کیا چچا کے قتل میں ملوث ملزم تعمیر چنڈ کو پولیس نے بروقت ڈبل بیرل بندوق سمیت گرفتار کرلیا ہے ابتدائی رپورٹ کے مطابق قتل کی وجہ پلاٹ کی وراثت کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے