Home / اہم خبریں / لوکل گورنمنٹ کے منتخب ضلعی/ میونسپل/ ٹاؤن و یونین کونسلز کے چیئرمن، وائس چیئرمین و ممبر حضرات کی 25 دسمبر 2019 پر مدت پوری ہوگی۔ میرپورخاص کے چیف میونسپل آفیسر نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو خط لکھ دیا

لوکل گورنمنٹ کے منتخب ضلعی/ میونسپل/ ٹاؤن و یونین کونسلز کے چیئرمن، وائس چیئرمین و ممبر حضرات کی 25 دسمبر 2019 پر مدت پوری ہوگی۔ میرپورخاص کے چیف میونسپل آفیسر نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو خط لکھ دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) لوکل گورنمنٹ کے منتخب ضلعی / میونسپل / ٹاؤن و یونین کونسلز کے چیئرمن، وائس چیئرمین و ممبر حضرات کی 25 دسمبر 2019 پر مدت پوری ہوگی۔ میرپورخاص کے چیف میونسپل آفیسر شفیق شاہ نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو ریجنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ میرپورخاص کی توسط سے خط لکھ دیا۔ چیف میونسپل آفیسر میرپورخاص شفیق شاہ کا خط۔ کا متن ہے کہ لوکل گورنمنٹ کے سیکشن 20 کے سب سیکشن ون اور ٹو کے تحت تمام اراکین ڈسٹرکٹ کونسل میونسپل کمیٹی، ٹاؤن کمیٹی و یونین کونسل کی قانونی مدّت 25 دسمبر کو پوری ہورہی ہے 25 دسمبر کے بعد منتخب نمائندوں کی قانونی حثیت پر آگاہی دی جائے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے