Home / اہم خبریں / یورپی یونین اور یورپی ممالک کے سفارت خانوں کی جانب سے خواتین کے عالمی دن براۓ عدم زیادتی (خواتین پر تشدد کے خلاف) واک کا اہتمام کیا گیا۔خواتین کی بڑی تعداد نے واک میں شرکت کی

یورپی یونین اور یورپی ممالک کے سفارت خانوں کی جانب سے خواتین کے عالمی دن براۓ عدم زیادتی (خواتین پر تشدد کے خلاف) واک کا اہتمام کیا گیا۔خواتین کی بڑی تعداد نے واک میں شرکت کی

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) یورپی ممالک کے سفارت خانے اور يورپی یونین نے موريشيس ميں بلدیہ ہال پورٹ لوئیس کے مقام پر خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن منایا۔ جس میں ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن 25 نومبر کو منایا جاتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے