Home / اہم خبریں / وانا میں وطن عزیز کی حفاظت کے دوران شہادت پانے والے جھڈو کے رہائشی فوجی جوان عباس تھیم کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

وانا میں وطن عزیز کی حفاظت کے دوران شہادت پانے والے جھڈو کے رہائشی فوجی جوان عباس تھیم کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وانا میں وطن عزیز کی حفاظت کے دوران وانا میں شہید ہونے والے جھڈو کا رہائشی فوجی جوان عباس تھیم کا جسد خاکی انکے آبائی گاؤں تاج محمد تھیم میں پھنچادیا گیا….مرحوم کی جنازہ نماز میں پاکستان آرمی جے افسران جوان علائقے کے معززین صحافیوں اور برادری کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت..شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ لحد میں اتارا گیا.مرحوم نے لحواقین میں بیواھ چار بچے چھوڑیں ہیں.

About admin

یہ بھی پڑھیں

فاطمہ ثناء زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) قومی خواتین سلیکشن کمیٹی نے پاکستان بمقابلہ زمبابوے ون ڈے سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے