Home / اہم خبریں / یونان میں آمریت کے خاتمے کے دن کے حوالے سے جلوس، پاکستان کمیونٹی اتحاد بھی جلوس میں شریک، غیر ملکی مہاجرین کی رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔ پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان

یونان میں آمریت کے خاتمے کے دن کے حوالے سے جلوس، پاکستان کمیونٹی اتحاد بھی جلوس میں شریک، غیر ملکی مہاجرین کی رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔ پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) ڈیکٹیٹر شپ اور فرعونیت کا خاتمہ یونان میں 17 نومبر 1973 میں ہوا۔ عوام میں سے لوگ منتخب ہوئے اور عوام کی حکومت منتخب ہوئی، ایتھنز میں منعقدہ جلوس میں لاکھوں لوگ شامل ہوئے پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کا آج کے دن یہ مطالبہ ہے کہ سکوپا گرفتاریاں فوری بند کی جائیں ایمکا اور افیمی کی رکاوٹ کو دور کیا جائے غیر ملکی مہاجرین کی رکاوٹوں کو دور کیا جائے قومیں قیام سے اور انقلاب سے اصولوں پر قیام سے اپنے کل کویقینی بناتے ہیں آئیں ملکر ایک دوسرے کے حقوق کو یقینی بنائیں پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کے شانہ بشانہ چلتے ہوئے اپنے ملک اور اپنی ملت اور اپنے دین اسلام کا جھنڈا بلند کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے