Home / اہم خبریں / بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، دونوں بھارتی شہری غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس

بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، دونوں بھارتی شہری غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس

بہاولپور (بیورو رپورٹ) ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، دونوں بھارتی شہری غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے، گرفتار بھارتی شہری پرشانت اور دری لال کا تعلق مدھیہ پردیش اور حیدر آباد شہر سے ہے۔ گرفتار ہونے والے دونوں بھارتی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے