Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی ہدایات پر میاں چنوں چک نمبر پندرہ ایل 122 میں ڈی ایس پی میاں چنوں اور ایس ایچ او صدر کی سربراہی میں پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن

ڈی پی او خانیوال کی ہدایات پر میاں چنوں چک نمبر پندرہ ایل 122 میں ڈی ایس پی میاں چنوں اور ایس ایچ او صدر کی سربراہی میں پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چک نمبر پندرہ ایل 122 میں ڈی ایس پی میاں چنوں اور ایس ایچ او صدر کی سربراہی میں پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 15 گھروں کی تلاشی اور 30 لوگوں کو چیک کیا گیا اور 14 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی، ڈی پی او خانیوال نے کہا کہ امن و امان برقرار رکھنے اور منشیات کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے