Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ تلمبہ پولیس کی آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی وافر مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد

میاں چنوں تھانہ تلمبہ پولیس کی آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی وافر مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) شب برأت کی بابرکت رات کے قریب آتے ہی آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف میاں چنوں تھانہ تلمبہ پولیس کی کاروائی- پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد، ملزم اظہر عباس کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے