Home / اہم خبریں / ایبٹ آباد حویلیاں کھوکھر میرا کے مقام پر ٹریفک حادثہ 3 افراد جانبحق جبکہ 3 افراد زخمی

ایبٹ آباد حویلیاں کھوکھر میرا کے مقام پر ٹریفک حادثہ 3 افراد جانبحق جبکہ 3 افراد زخمی

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد، حویلیاں کھوکھر میرا کے مقام پر ٹریفک حادثہ کھوکھر میرا کے مقام پر ٹرک اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جانبحق جبکہ 3 افراد زخمی۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور جانبحق ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے