Home / اہم خبریں / اینٹی انکروچمنٹ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے افسران نے سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی

اینٹی انکروچمنٹ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے افسران نے سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی

کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) اینٹی انکروچمنٹ افیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اسماعیل لانگو اور چیف آرکیٹیکٹ عزیز کاکڑ نے آج سرکاری زمین قبضہ ہونے سے بچا لیا۔ آج صبح خالد نامی شخص نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی سرکاری جائیداد کچرہ ٹب واقع مسجد روڈ ڈاکٹر منوج گلی کارنر پر تعمیراتی کام شروع کر دیا تھا، جسے میٹروپولیٹن افسران نے روک دیا اور اس وقت تک روکنے کے احکامات دئیے جب تک دفتر میں اسکی واضح پوزیشن معلوم ہوتا ہے۔ افسران کے مطابق اس دوران اگر تعمیراتی کام دوبارہ شروع ہوا تو متعلقہ افسران قانونی کارروائی عمل میں لائینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے