Home / اہم خبریں / یارک پولیس ڈیرہ اسماعیل خان نے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی

یارک پولیس ڈیرہ اسماعیل خان نے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یارک پولیس ڈیرہ اسماعیل خان نے کامیاب کاروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی دس کلو گرام چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یارک پولیس نے چنڈہ چیک پوسٹ پر ناکہ بندی مشکوک ٹوڈی موٹر کار کو روکا اور اس کی تلاش کے دوران کار کے اندر موجود لاکھوں روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرلی، پولیس نے کار سوار دو ملزمان زاہد اور شیر خان ساکنان خیبر ایجنسی کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے