تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لیہ ضلع بھر میں مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے گئے۔ نوٹیفکیشن جاری

لیہ ضلع بھر میں مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے گئے۔ نوٹیفکیشن جاری

لیہ (رپورٹ: انعام باری) لیہ ضلع بھر میں مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے گئے نوٹیفکیشن جاری۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او چوک اعظم کلیم اللہ گاڈی، ایس ایچ او کروڑ لعل حیسن، ایس ایچ او کوٹ سلطان ملک محمد یونس ایس ایچ او فتح پور تعینات، ایس ایچ او سٹی لیہ عرفان افتخار باجوہ ایس ایچ او چوک اعظم تعینات، ایس ایچ او اشرف ماکلی کو سٹی لیہ تعینات، ایس ایچ او فتح پور عامر خان کا کوٹ سلطان تبادلہ، عظمت اللہ سب انسپکٹر ایس ایچ او پیر جگی تعینات، ایس ایچ او صدر سرفراز گاڈی اور ایس ایچ او چوبارہ زبیر خان بزدار بدستور تعینات رہیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے