Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ایک ملزم گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج

میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ایک ملزم گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ایس ایچ او تلمبہ کی سربراہی میں تھانہ تلمبہ پولیس نے کاروائی کی، کاروائی کے دوران مسمی کلیم ولد شکیل سے 1150 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے