Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں دکان پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ میں دکان پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں طوغی روڈ پر پرچون کی دوکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق شخص کی شناخت خیربخش ولد امیر بخش قوم شاہوانی عمر 38 سال سے ہوئی ہے مقتول مدنی مسجد کے پیش امام کا بھائی تھا- مقتول کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے