میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اولڈ میرپور تھانے کی حدود میں لاوارث شخص کی لاش بر آمد سول ہسپتال منتقل۔ متوفی نشہ آور تھا صبح بیہوشی کی حالت میں بس ٹرمینل کے قریب ملا جسے ہسپتال منتقل کیا لیکن کچھ دیر بعد وہ چل بسا۔ ایس ایچ او اولڈ کنور سنگھ نے بتایا کہ متوفی لاوارث شخص کی لاش ضروری کاروائی کے بعد ایدھی حکام کے حوالے کیا گیا۔
![]()