Home / اہم خبریں / بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ کی یونانی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ کی یونانی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

ایتھنز / یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبدالمومن نے یونان کے تین روزہ دورے کے دوران اپنے یونانی ہم منصب سے آج اہم ملاقات کی ملاقات کے دوران انہوں نے دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے