تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی پی آئی بی پولیس ان ایکشن مفرور و اشتہاریوں کے خلاف گھیرا تنگ، مختلف مقدمات میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار

کراچی پی آئی بی پولیس ان ایکشن مفرور و اشتہاریوں کے خلاف گھیرا تنگ، مختلف مقدمات میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی پی آئی بی پولیس ان ایکشن مفرور و اشتہاریوں کے خلاف ہوا گھیرا تنگ، پی آئی بی پولیس نے جراٸم کے مکمل خاتمے کے لئے عزم کرلیا۔ کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او پی آئی بی شاکر حسین کی سربراہی میں مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اور پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب 3 عناصر کو جکڑ لیا ملزمان میں شامل فیصل علی ولد غلام رسول، امانول عرف راجو ولد یعقوب اور شوکت علی ولد علی محمد کے قبضے سے زہریلی اشیا و گٹکے برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کی جارہی ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او پی آئی بی شاکر حسین نے یہ موقف اپنایا کہ جرم رہیگا یا پھر میں تمام جراٸم پیشہ عناصر کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے