تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستانی کمیونٹی یونان کے صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ کی طرف ممتاز کشمیری رہنما عبدالمجید ترمبو کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستانی کمیونٹی یونان کے صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ کی طرف ممتاز کشمیری رہنما عبدالمجید ترمبو کے اعزاز میں عشائیہ

ایتھنز / یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستانی کمیونٹی یونان کے صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ کی طرف ممتاز کشمیری رہنما عبدالمجید ترمبو کے اعزاز میں عشائیہ، پاکستان جرنلسٹ کلب یونان کے صدر احسان اللہ خان، پاکستان ویلفیئر کمیونٹی یونان کے صدر چوہدری بلال قمر، سینئر نائب صدر چوہدری اشتیاق احمد، پاکستان کمیونٹی یونان کے جنرل سیکرٹری قاری محمد اکرم، پاکستان کمیونٹی یونان کے نائب صدر چوہدری قاسم ڈوہیاں، پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر راجہ محمد دلشاد، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث یونان حافظ محمد اکرم، راجہ مجاہد جرال بیورو چیف جذبہ نیوز یونان، علی شیر راجپوت، چوہدری اشراق نذیر، زبیر اعظم دھوریہ، جاوید اعوان چیئرمین سپریم کونسل پاکستان کمیونٹی یونان، چوہدری شکیل اور چوہدری طارق جالپوال کی شرکت۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے