میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایس ایس پی نظیر میر بحر کی ہدایات پر اے ایس پی سٹی حسن جاوید بھٹی، انچارج ٹریفک سارجنٹ انسپیکٹر عبدالحفیظ آرائیں نے سول ہسپتال، مارکیٹ چوک، اسٹیشن روڈ سمیت عوام کے بڑی تعداد میں موجودگی والی جگہوں پر ٹھنڈے پانی کے واٹر کولر نصب کردیئے- اے ایس پی حسن جاوید بھٹی نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر ان واٹر کولرز میں پانی اور برف بھرنے.کی ذمےداری پولیس کی ہوگی تاکہ سخت گرمی اور حبس میں عوام کو ٹھنڈا پانی پلایا جا سکے-
![]()