تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص پولیس کا فلاحی کام میں بڑا قدم

میرپورخاص پولیس کا فلاحی کام میں بڑا قدم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایس ایس پی نظیر میر بحر کی ہدایات پر اے ایس پی سٹی حسن جاوید بھٹی، انچارج ٹریفک سارجنٹ انسپیکٹر عبدالحفیظ آرائیں نے سول ہسپتال، مارکیٹ چوک، اسٹیشن روڈ سمیت عوام کے بڑی تعداد میں موجودگی والی جگہوں پر ٹھنڈے پانی کے واٹر کولر نصب کردیئے- اے ایس پی حسن جاوید بھٹی نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر ان واٹر کولرز میں پانی اور برف بھرنے.کی ذمےداری پولیس کی ہوگی تاکہ سخت گرمی اور حبس میں عوام کو ٹھنڈا پانی پلایا جا سکے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

تاجکستان کے اسٹیٹ سمفنی آرکسٹرا اور پاپ انسمبل کی ورلڈ کلچر فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس گورنر سندھ نہال ہاشمی اور تاجکستان کے سفیر کی خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے